06 Aug ابوہذیل رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 768 سال مہینہ تاریخ ابوہذیل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوہذیل،ابوبکربن ابوعلی نے باسنادہ عبداللہ بن خراش سے،انہوں نے اوسط سے،انہوں نے ابوہذیل سے روایت کی،آپ نے فرمایا،قربانی کرنے والے کوخود بھی اپنی قربانی کا گوشت کھانا چاہئیے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء