ابوہنداشجعی رضی اللہ عنہ،نعیم بن ابوہندکے والدتھے،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں نعمان بن اشیم اورایک میں رافع بن
اشنم مذکورہے،کوفی تھے،خلیفہ بن خیاط کے مطابق ابوہند کانام رافع تھا،ایک اورروایت میں نعمان مولیٰ اشجعی مذکورہے، بقول خلیفہ نعیم کو حضور صلی اللہ علیہ
وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔