ابوہند حجام بیاضی مولی فروہ بن عمروبیاضی رضی اللہ عنہ ،ان کانام عبداللہ یایسارتھا،غزوہ بدرکے علاوہ باقی تمام غزوات میں شریک رہے،انہوں نے ایک موقعہ پر
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک رگ سے رفع دورکرنے کے لیے فصدلیاتھا،ان کے بارے میں ایک بار حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا،اے بنوبیاضہ
ابوہندکاتعلق انصارسے ہے،اس لیے اس کے نکاح کا بندوبست کرو،تینوں نے ان کاذکرکیاہے۔