30 Nov ابوعبادہ انصاری رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 771 سال مہینہ تاریخ ابوعبادہ انصاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوعبادہ انصاری،ان کا نام سعدبن عثمان بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن زریق انصاری زرقی تھا،غزوۂ بدراوراحد میں شریک تھے،ابوعمرنے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء