ابوابراہیم الحجبی از بنو شیبہ،ان سے ان کے بیٹے ابراہیم نے روایت کی ہیثم بن خارجہ نے سعید بن میسرہ سے،انہوں نے ابراہیم بن ابوابراہیم سے،انہوں نے اپنے
والد سے روایت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا،کہ خدا نے ابراہیم علیہ السّلام کو وحی کی،کہ میرے گھر کی تعمیر کر،ابن مندہ اور ابونعیم نے
ان کا ذکر کیا ہے۔