ابوامامہ بن سہل بن حنیف،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی تھے،ابوامامہ کانام اسعد تھا، اوزاعی نے ابنِ شہاب سے،انہوں نےابوامامہ بن سہل سےروایت
کی کہ انہیں حضورِاکرم کے بعض صحابہ نےبتایاکہ آپ مساکین مریضوں کی عیادت فرماتےاوران کےجنازوں کےساتھ چلتے، ابنِ مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔