ابوجبیرہ،ابوبکر بن ابوعلی نے ان کا ذکر کیا ہے،یحییٰ بن ابوالرجاء نے اجازۃً باسنادہ تاابن ابی عاصم بیان کیا،کہ محمد بن عیسیٰ حجاج نے یحییٰ بن راشد صاحب
السائری سے،انہوں نے محمد بن حمران سے، انہوں نے محمد بن حمران سے،انہوں نے داؤد بن مساور سے،انہوں نے معقل بن ہمام سے روایت کی ،کہ ہم حضوراکرم کی خدمت میں
حاضر ہوئے،اور آپ نے ہمیں دباء،نقیراور ختم سے منع کیا، ابن ابی عاصم نے بنو عبدالقیس سے شمار کیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔