ابو جعفر بن عبد اللہ اسروشنی: شہرا اسروشنہ میں جو نواح سمر قند میں واقع ہے،پیدا ہوئے اور ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ عبد اللہ سبذ مونی اور ابی بکر جصاص رازی شاگرد امام کرخی سے تفقہ اور اخذ کیا اور آپ سے قاضی عبید اللہ ابو زید دبوسی مصنف کتاب اسرار نے تفقہ کیا۔
(حدائق الحنفیہ)