ابوجہمہ بن عبداللہ بن جہمہ،سفیان نے منصور سے،انہوں نے فضیل المفقمی سے ،انہوں نے ابوالعالیہ سے روایت کی،کہ حضوراکرم ہر مجلس کے آخر میں ذیل کی
دعامانگاکرتے تھے،
اَلّٰھَمَّ اَشہَدُ اَن لَّااِلٰہَ اِلَّا اَنتَ اَستَغفِرُ کَ وَاَتُوبُ اِلَیکَ،
ربیع بن انس نے ابوالعالیہ سے، انہوں نے ابی بن کعب سے اور جریر نے فضیل بن عمرو سے،انہوں نے زیاد بن حصین سے،انہوں نے معاویہ سے روایت کی ،ابوموسیٰ نے ان
کاذکر کیا ہے۔