07 Aug ابوجاریہ انصاری رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 705 سال مہینہ تاریخ ابوجاریہ انصاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوجاریہ انصاری،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے یہ روایت کی کہ ساراقرآن صواب ہے،اس حدیث کو حرب بن ثابت نے اسحاق بن جاریہ سے انہوں نے اپنے والد سے ، انہوں اپنے دادا سے روایت کیا،ابنِ مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء