07 Aug ابوجندب عتقی رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 707 سال مہینہ تاریخ ابوجندب عتقی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوجندب عتقی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،فتح مصر میں موجود تھے،ان سے کوئی حدیث مروی نہیں یہ ابوسعید بن یونس کا قول ہے،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء