07 Aug ابوکلاب رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 591 سال مہینہ تاریخ ابوکلاب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوکلاب رضی اللہ عنہ بن ابوصعصتہ انصاری مازنی،وہ اوران کے بھائی جابر بن ابوصعصعتہ غزوۂ موتہ میں شہید ہوئے تھے،یہ دونوں حارث اورقیس پسران ابوصعصعتہ کے بھائی تھے،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء