07 Aug ابوخالد المخزومی رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 596 سال مہینہ تاریخ ابوخالد المخزومی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوخالد المخزومی،خالد بن ابوخالد قرشی مخزومی کے والد تھے،ان سے ان کے بیٹے خالد نے حضورِ اکرم سے طاعون کے بارے میں اس طرح حدیث سُنی،جس طرح اسامہ وغیرہ نے تبوک میں حضوراکرم سے سنی تھی،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء