ابوخالد رضی اللہ عنہ
ابوخالد،یہ وہ آخری آدمی ہیں،جنہیں امام بخاری نے کنیتوں کے تحت ذکر کیا ہے،نیز لکھا ہے،کہ وکیع نے اعمش سے ،انہوں نے مالک بن حارث سے،انہوں نے ابوخالد سے
روایت کی،کہ انہیں صحبت حاصل ہوئی،نیز انہوں نے بیان کیا ،کہ ہم حضرت عمررضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے،تو خلیفہ اہل شام کے ساتھ احترام سے پیش
آئے،ابوعمراور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیاہے۔