ابوخراش رعینی،مدنی ہیں،اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ نے ابوالخیر مرثد بن عبداللہ سے،انہوں نے ابوخراش رعینی سے بیان کیا،جب وہ اسلام لائے ،تواس وقت دو سگی
بہنیں ان کے نکاح میں تھیں، آپ نے فرمایاان میں سے جس کو چاہے،طلاق دےدو،آپ نے ایتہما کالفظ استعما ل کیا،نہ کہ احداہما کا،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر
کیا ہے۔