07 Aug ابوخارجہ عمروبن قیس رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 621 سال مہینہ تاریخ ابوخارجہ عمروبن قیس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوخارجہ عمرو بن قیس بن مالک بن عدی بن عامراز بنوعدی بن نجار انصاری،خزرجی،بخاری،بدری ہیں،غزوۂ احد میں شہید ہوئے،ہم ان کا ذکر عمرو کے ترجمے میں کر آئے ہیں،یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ تجویزوآراء