ابولیلیٰ عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ
ابولیلیٰ عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ بن کعب بن عمروانصاری مازنی،انہیں صحبت ملی،غزوۂ احد اوربعد کے تمام غزوات میں شریک رہے،حضرت عمررضی اللہ عنہ کی خلافت کے
آخری ایّام یاحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ابتدائی ایّام خلافت تک زندہ رہے،ان کے بھائی کا نام عبداللہ بن کعب انصاری تھا،ابوعمر نے ان کا ذکرکیاہے۔