ابوملیل بن عبداللہ انصاری خزرجی،یہ عباس مستغفری کاقول ہےاورانہوں نے باسنادہ ابن جریح سے
" لَاخیر فی کثیر من نجواھم"
اور اس سے بعد کی آیت کے بارے میں بیان کیاکہ یہ عام لوگوں کے بارے میں ہے،اس پر انہوں نے اپنی زرہ ابوملیل بن عبداللہ خزرجی کے گھرمیں پھینک دی،ابوموسیٰ
نے مختصرذکرکیاہے۔