ابومالک نام نامعلوم،عبدالرحمٰن بن زیدالعمی نے اپنے والد سےروایت کی،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جس نے اسلام میں میں اسی برس گزارے،اللہ اس پر جہنم
کی آگ حرام فرمادے گااور جنت کے اونچے درجوں میں اس کا مقام ہوگا،ابن مندہ اورابونعیم نےا ن کا ذکرکیاہے،ہاں البتہ ابن مندہ نے عبدالرحمٰں بن زیدلکھا
ہے،لیکن درست نام عبدالرحیم ہے۔