ابومیسرہ،انہیں حضورِاکرم سے سماع حاصل ہے،ان سے حضرت ابن عمرکے مولیٰ نافع نے روایت کی، قاسم بن حکم نے جریربن ایوب سے،انہوں نے ابن ابی لیلیٰ سے،انہوں نے
نافع سے،انہوں نے ابومیسرہ سے،انہوں نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،اللہ تعالیٰ فرماتاہے،روزہ میرے لئے ہے،اورمیں ہی اس کابدلہ دیتاہوں،ابن
مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔