07 Aug ابوالمعلی رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 570 سال مہینہ تاریخ ابوالمعلی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوالمعلی جوابوالاسود اسلمی کے داداتھے،یہ حسن سمرقندی کاقول ہے،اوران سے کوئی سند مذکور نہیں، ہاں ان سے دربارۂ قربانی ایک حدیث مروی ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے،اورلکھا ہے، کہ انہیں علم نہیں ،کہ کسی اورنے بھی ان کا نام ابوالمعلی لکھاہے۔ تجویزوآراء