ابومعقل بن نہیک بن اساف بن عدی بن زیدبن جثیم بن حارثہ،غزوۂ احدمیں ابومعقل اپنے بیٹے عبداللہ کے ساتھ موجود تھےابوعمرنے ان کا ذکرکیاہےاوران کے خیال کے
مطابق یہ وہی صاحب ہیں جن سے ابوبکربن عبدالرحمٰن بن حارث نے روایت کی،یعنی ان کی مراد ابومعقل انصاری ہیں،جن کا ذکرگزرچکاہے۔