ابومصعب انصاری،ابونعیم کہتے ہیں،ان کے بارے میں اختلاف ہے،ابوموسیٰ نے اذناً ابوعلی حداد سے، انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے محمد بن اسحاق قاضی سے،انہوں نے
احمد بن سہل بن ایوب سے،انہوں نے علی بن بحرسے،انہوں نے عیسٰی بن یونس سے،انہوں نے عبدالحمیدبن جعفرسےروایت کی،کہ انہوں نے ابومصعب انصاری سے سُنا،حضورِاکرم
نے فرمایا،خوش چہرہ لوگوں سے بھلائی کی توقع رکھو،ابوموسیٰ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔