ابورافع صائع،ان کا نا م نفیع تھا،ابورافع(اول الذکر)کہتے ہیں،نہ تو مجھے ان کی اولاد کا علم ہے اور ان کا نسب کا،مشہورتابعی عالم ہیں،انہوں نے زمانۂ
جاہلیت پایا،ان سے ثابت البنانی اور حلاس بن عمروالہجری نے روایت کی،بصری شمار ہوتے ہیں،انہوں نے زیادہ تر احادیث حضرت عمر اور ابوہریرہ سے روایت کیں،ثابت
البنانی نے ان سے روایت کی،کہ ایک دفعہ انہوں نے مجھے بتایا کہ لذیذ گوشت جو انہوں نے زمانۂ جاہلیت میں کھایا تھا،وہ ایک درندے کا تھا،ابوعمرنے ان کا
ذکرکیا ہے۔