ابورحیمہ،ایک روایت میں ابورحمہ ہے،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے،اور آپ کی فصد لی،عطابن نافع نے حسن بن ابوالحسن سےانہوں نے ابورحیمہ سے
روایت کی کہ انہوں نے حضورِاکرم کے فصد لی اور حضورِ اکرم نے انہیں ایک درہم عطافرمایا،ابونعیم اور ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔