ابوالرجاءالعطاردی بصری،ان کا نام عمران تھا،ان کے والد کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں عمران بن تمیم اور ایک میں عمران بن عبداللہ ہے،زمانۂ
جاہلیت پایا،اوربعدازفتح مکہ اسلام قبول کیا،اورلمبی عمر پائی،جب ابورجاءفوت ہوئے تو فرزوق نے ذیل کا شعرکہا۔
الم تر ان الناس مات کبیرھم وقدکان قبل البعث ،بعث محمد
ہم پیشتر عمران کے ترجمے میں ان کا ذکر کرچکے ہیں،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔