07 Aug ابورمثہ بلوی رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 546 سال مہینہ تاریخ ابورمثہ بلوی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابورمثہ بلوی،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،مصرمیں سکونت اختیارکی اور افریکہ میں وفات پائی،انہوں نے وصیت کی تھی،کہ دفن کرنے کے بعد ان کی قبرزمین سے ہموار کردی جائے،اہلِ مصر ان کے راوی ہیں،ابوعمرنے ان کا ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء