ابورزین،غیرمنسوب ہیں،اہلِ صفہ میں شامل ہیں،ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف نے اپنے والد سے روایت کی کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب صفہ میں سے
ابورزین سے فرمایا،اے ابورزین جب تو تنہا،توزبان سے اللہ کا ذکرکئے جا،کیونکہ جب تک تو اللہ کا ذکر کرتا رہے گا،اسے تیری نمازکہاجائے گا،اگرتوجلوت میں
ہوگاتونمازجلوت شمارہوگی،اوراگرخلوت میں ہوا، تو نمازِ خلوت،اسے ابن دباغ نے غسانی سے ابوعمر پر استدراک کیا ہے۔