ابوسعاد،حمص میں مقیم ہوگئے تھے،جریربن عثمان نے ابوعوف سے روایت کی،کہ ابوالدردا ابوسعاد کے پاس سے گزرے،وہ کہہ رہے تھے،سبحان اللہ!نہ توہم کچھ بیچتے ہیں
اور نہ کچھ خریدتے ہیں،ابوالدرداءنے کہا جو شخص دنیا میں احمق ہے ،وہ آخرت کو بھی ڈبوتاہے۔
ابن ِماکولاکے مطابق ابوسعاد کا نام جابربن اسامہ جہنی تھا،ابوعمر،ابوموسیٰ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیاہے۔