07 Aug ابوسالم الحنفی رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 512 سال مہینہ تاریخ ابوسالم الحنفی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوسالم الحنفی،عبداللہ بن بدر کے داداتھے،ان کی حدیث عبداللہ بن بدرنےام سالم سے،انہوں نے ام سالم سے روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء