07 Aug ابوثابت بن عبدعمرو رضی اللہ عنہ 2015-08-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 535 سال مہینہ تاریخ ابوثابت بن عبدعمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوثابت بن عمرو بن قیظی بن عمرو بن زید بن حشم بن حارثہ انصاری حارثی،احد میں حضورِ اکرم کے ساتھ موجود تھے،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے،اورلکھا ہے کہ لوگ انہیں عدی بن ثابت کا دادا شمار کرتے ہیں،مگریہ امر مشکوک ہے۔ تجویزوآراء