ابوسلالہ سلامی اور ابوسلامہ الحنینی،ابوعمر کے مطابق دونوں ایک ہیں اورنام خداش تھا،ابوسلامہ سلامی یا سلمی کاذکرایک حدیث میں ملتاہے،کہ حضورِاکرم نے ایک
شخص کو اس مال کے بارے میں تین دفعہ حُسنِ سلوک کا حکم دیااورباپ کے بارے میں ایک بار،خداش کے ترجمے میں ہم نے ان کا ذکرزیادہ تفصیل سے کیا
ہےابونعیم،ابوعمراورابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے،ایک روایت میں حنینی میں دونون اور ایک روایت میں دویاوہیں اوراس روایت کے مطابق یہ سلمی
تھےاورابوعبدالرحمٰن سلمی کے والد،لیکن یہ غلط ہے۔