ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن ایک صحابی سے،ابوالیمان نےشعیب سے،انہوں نےزہری سے،انہوں نے ابوسلمہ سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کیا،کہ حضورِاکرم نےبنوہذیل کی
دوعورتیں جھگڑے میں،کہ ایک نےدوسری پرتیراندازی کی تھی،فیصلہ فرمایاتھا۔
اس حدیث کوامام مالک نے مؤطامیں زہری سے،انہوں نےابوسلمہ سے،انہوں نےابوہریرہ سے روایت کیا،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنے والدسے،انہوں نےمحمدبن
جعفر سے، انہوں نے شعبہ سےروایت کی کہ انہوں نےابومالک اشجعی سے،انہوں نےابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نےاس شخص سےجس نے حضورِاکرم کودیکھا،روایت کیاکہ
انہوں نےآپ کوایک ایسےکپڑے میں نمازپڑھتےدیکھاجودونوں طرف مختلف رنگ کاتھا،دونوں نےذکرکیاہے۔