08 Aug ابوشجرہ رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 516 سال مہینہ تاریخ ابوشجرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوشجرہ ان کانام معاویہ بن محصن بن علس بن اسودبن وہب بن شجرہ بن ربیعہ بن معاویتہ الاکرمین الکندی ہے،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،مشہوربہادرتھے،ہشام بن کلبی نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء