ابوثعلبہ انصاری،انہیں صحبت نصیب ہوئی،حماد بن سلمہ نے ابن اسحاق سے،انہوں نے مالک بن ابوثعلب سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ حضورِاکرم نے وادی مہروز
کے بارے میں حکم دیا،کہ اس کا پانی ٹخنوں تک روکاجائے،اور پھر بند کھول دیا جائے،اور اوپر کا آدمی نچلے حصے کے مالک کو محروم نہ رکھے،تینوں نے ذکر کیا ہے۔