08 Aug ابوسُفیان رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 540 سال مہینہ تاریخ ابوسُفیان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) عبداللہ بن ابوسفیان کے والد تھے،انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی کہ رمضان میں عمرے کا ثواب حج کے برابر ہے،وہ مدنی ہیں،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہےاورلکھاہے کہ مجھے اس حدیث کے مرسل ہونے کاخدشہ ہے۔ تجویزوآراء