ابوسُلمی،حضورِاکرم سے ملاقات کی،مگرآپ سے صرف ایک بات انہیں یادرہ گئی ہے،کہ ایک بار حضوراکرم نے نمازصبح میں سورۂ
اَذَاالشَّمسُ کُوِّرَت
پڑھی،ان سے سری بن یحییٰ نے روایت کی۔ ابن ابی حاتم کہتے ہیں،کہ میں نے اپنے والدکوسنا،وہ کہتے تھے،کہ میں نے حسان بن عبداللہ سے پوچھا،کیا سری بن یحییٰ کی
ملاقات ابوسلمی سے ہوئی تھی،انہوں نے کہا،ہاں ،ابوعمرنے ان کاذکرکیا ہے۔