08 Aug ابوسُلمی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 491 سال مہینہ تاریخ ابوسُلمی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوسُلمی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزادکردہ غلام تھے،ابوعمرکہتے ہیں،میں نہیں کہہ سکتا، کہ یہ اول الذکر حضورِاکرم کے چرواہے ہیں یاکوئی اور،ابوعمر نے مختصراً ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء