08 Aug ابوطرفہ کندی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 530 سال مہینہ تاریخ ابوطرفہ کندی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوطرفہ کندی،جعفر نے ان کا ذکرکیاہے،مگران کی صحبت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے،بقیہ نے ولید بن کامل سے انہوں نے ابوطرفہ سے روایت کی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جس کی صحبت مرض پر غالب ہو،وہ دوااستعمال نہ کرے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء