مولانا ابو طیب محمد بن عبدالقادر نقشبندی سندھ میں پیدا ہوئے، مقامی علماء سے تعلیم پانے کے بعد مدینہ منورہ جا بسے ، جہاں شیخ الاسلام حسن عجیمی حنفی قدس سرہ (متوفی ۱۷۰۲ئ) وغیرہ علماء سے علم اخذ کیا ، پھر عرب و عجم کے اکابر علماء نے مولانا طیب سے تعلیم پائی، حتیٰ کہ آپ نے مدینہ منورہ میں ۱۱۴۹ھ/۱۷۳۶ء کو وفات پائی۔
علم حدیث و فقہ میں چند تصانیف آپ کی یادگار ہیں
(نزلعۃ الخواطر ص۶۸۹، مطبوعہ بحوالہ مکہ مکرمہ کے عجمی علمائ، ص:۴۷، مطبوعہ)
(انوارِعلماءِ اہلسنت سندھ)