08 Aug ابوعبیدہ بن عمرو رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 471 سال مہینہ تاریخ ابوعبیدہ بن عمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوعبیدہ بن عمروبن محصن بن عتیک بن عمروبن مبذول بن عمرو،بن غنم بن مالک بن نجار،بئر معونہ کے حادثے میں شہید ہوئے،ابوعمرنے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء