08 Aug ابوعَمیرہ رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 531 سال مہینہ تاریخ ابوعَمیرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوعَمیرہ رشیدبن مالک،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع نصیب ہوا،ہم ان کا ذکررشید کے ترجمے میں کرآئے ہیں،ابونعیم اور ابوعمرنے مختصراً ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء