ابوامیہ شعبانی،ابوموسیٰ کے مطابق ابوزکریا نے ان کا ذکر کیا ہے،اور باسنادہ مطربن علا،فزاری دمشقی سے،انہوں نے عبدالملک بن سیار ثقفی سے،انہوں نے ابوامیہ
شعبانی سے روایت کی،اور صرف اتنا لکھا کہ وہ جاہلی تھا اور محمد نام تھا،اور ابو ثعلبہ خشتی سے روایت کی،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔