ابوعمروبن حماس،صحابی تھے،اورحجازی شمارہوتے ہیں،ابنِ ابوذوئب نے حارث بن حکم سے،انہوں نے ابوعمروبن حماس سے،انہوں نے رسول کریم سے روایت بیان کی،حضوراکرم
سے روایت بیان کی،حضوراکرم نے فرمایا،عورتوں کو راستے کے درمیان نہیں چلناچاہیئے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔