ابوعمروشیبانی سعد بن ایاس،حضورِاکرم کے معاصر تھے،ایمان لائے،مگرزیارت سے محروم رہے، وہ کہتے ہیں کہ حضورِاکرم کی بعثت ہوئی اور وہ دونوں کاظمہ میں اُونٹ
چرایاکرتے تھے،ان کاشمار کبارتابعین میں ہوتاہے۔
انہوں نے ابن مسعود،حذیفہ اور ابومسعود بدری وغیرہ سے روایت کی،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔