ابوعمروشیبانی ایک انصاری سے،زائدہ نے رکین بن ربیع سے،انہوں نےعمیلہ سے،انہوں نےابو عمروشیبانی سے،انہوں نے ایک انصاری سے،انہوں نے رسول کریم سےروایت
کی،گھوڑے تین قسم کے ہیں،ایک وہ ہےجسےایک شخص جہاد فی سبیل اللہ کے لئے باندھ رکھے،اس کی قیمت، سواری اور چارے پربھی اللہ کے یہاں اجرہے،دوسری قسم وہ
ہے،جوریس (دوڑ)کےلئے رکھے جاتے ہیں،اس کی قیمت ،سواری اورچارہ سب گناہ ہیں،تیسری قسم وہ ہے جوسواری کی غرض سے رکھےجاتے ہیں،ہوسکتاہےکہ کبھی یہ گھوڑے سرحدوں
کی حفاظت کےکام آئیں،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکرکیاہے۔