08 Aug ابووداعتہ القرشی السہمی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 533 سال مہینہ تاریخ ابووداعتہ القرشی السہمی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابووداعتہ القرشی السہمی،ان کا نام حارث بن صبیرہ بن سعیدبن سعد بن سہم تھا،یہ اوران کے بیتے مطلب فتح مکہ کے دن ایمان لائے،ان کاذکر حارث کے ترجمے میں آچکاہے،تینوں نے ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء