ابوواقدجورسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزادکردہ غلام تھے،ان سے زاذان نے روایت کی،ابوعمر نے اسے مرفوع کہاہے،آپ نے فرمایا،جوشخص اللہ کی اطاعت
کرتاہے،گویاوہ اللہ کاذکرکرتاہےخواہ اسکی نمازیں روزے اورتلاوتِ قرآن کم ہی کیوں نہ ہو،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔