ابووجوح انصاری یابلوی اس بناپروہ انصارکے حلیف ہوں گے،منیعی اور ارغیانی نے ان کاذکرکیاہے ابن لہیعہ نے حارث بن یعقوب سے،انہوں نے ابوشعیب مولیٰ ابووجوح سے
روایت کی کہ ہم نے ایک مُردے کونہلایااورپھرچاہاکہ غسل کریں،کہ اس دوران میں وجوح حضورِاکرم کے مصاحب وہاں آگئے،وہ کہنے لگے،بخداہم نے توزندگی میں نجس ہیں
اور نہ بحالت موت، بلکہ مجھے تو خدشہ ہے کہ غسل میت سنت نہ ہو،ابونعیم اورابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔