08 Aug ابویزیدجذامی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 515 سال مہینہ تاریخ ابویزیدجذامی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابویزیدجذامی رضی اللہ عنہ ابویذیدجذامی رضی اللہ عنہ،وہ ابویزید بن عمرو ہیں،واقدی نے انہیں ان لوگوں میں شمارکیاہے،جوبنوجُذام سے اسلام لائے،ابن الدباغ نے ابوعلی غسانی سے انکاذکرکیاہے۔ تجویزوآراء